اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہمبرگ اسلامی مرکز میں تازہ شیعہ ہوئے "پیٹر شوٹ" کے ذریعے جرمن زبان میں لکھی گئی کتاب "زیارت اربعین" کا ایک تقریب کے دوران اجراء کیا گیا۔
29 ستمبر 2020 - 21:12
News ID: 1074558